سورۃ الكوثر

مکی · 3 آیات · پارہ 30

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ

ترجمہ: فتح محمد جالندھری

إِنَّآ أَعْطَيْنَٰكَ ٱلْكَوْثَرَ ﴿١﴾

1. (اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے

فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَٱنْحَرْ ﴿٢﴾

2. تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو

إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ ٱلْأَبْتَرُ ﴿٣﴾

3. کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا

ترجمہ © Fateh Muhammad Jalandhry۔ عربی متن (رسمِ عثمانی): تنزیل پروجیکٹ.

شمسہ ایپ میں آپ ہر سورت سن سکتے ہیں، جہاں چھوڑا وہاں نشان لگا سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔