قرآن مجید

تمام سورتیں مصحف کی ترتیب سے، پاروں کے مطابق۔ ہر سورت میں عربی متن اور فتح محمد جالندھری کا اردو ترجمہ آیت بہ آیت دیا گیا ہے۔

شمسہ ایپ میں آپ ہر سورت سن سکتے ہیں، جہاں چھوڑا وہاں نشان لگا سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کے بغیر پڑھ سکتے ہیں۔